قرآن کریم > المـاعون >sorah 107 ayat 2
فَذٰلِكَ الَّذِيْ يَدُعُّ الْيَتِيْمَ
وہی تو ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
آيت 2: فَذَلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ: «يه وهى هے جو يتيم كو دھكے ديتا هے۔»
ظاهر هے جو انسان اچھے برے اعمال كى جزا وسزا كو نهيں مانتا وه معاشرے كے ايسے افراد كے ليے اپنا مال بھلا كيوں ضائع كرے گا جن سے اسے كسى فائدے كى توقع نهيں؟